کتا

ایک ایس ایم ایس
جب ایس ایم ایس پیکیجز ختم ہو جائیں گے
تو چار لوگ سب سے زیادہ خوش ہوں گے

فراز
پٹھان
سردار اور
کتا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جی بالکل وہ ہی کتا۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: ۔

تبصرے 15

کنفیوز کامیSeptember 30th, 2009 at 4:39 am

باز آ جاو تم سب کو کتا ٹیکہ کورس کرنا پڑ جائے گا ۔ :cool:

اسیدSeptember 30th, 2009 at 5:14 am

یار کم از کم ٹیگز میں ہی کتے کا نام شامل کر دیتے۔۔۔!

فرحان دانشSeptember 30th, 2009 at 5:27 am

ہا ہا ہا “کتا”
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں!

محمد احمدSeptember 30th, 2009 at 5:29 am

ہم تو سمجھ رہے ہیں کہ آپ “کتے” سے آپ کی مراد کیا ہے۔

لیکن اگر “کتا” سمجھ گیا تو برا مان جائے گا۔ :mrgreen:
.-= محمد احمد´s last blog ..Not all SMS are "Waste of Time" =-.

محمد احمدSeptember 30th, 2009 at 5:31 am

ٹائپو کی وجہ سے ایک “آپ” اضافی ہوگیا۔ اس سے کچھ مراد مت لیجے گا۔
.-= محمد احمد´s last blog ..Not all SMS are "Waste of Time" =-.

بلوُSeptember 30th, 2009 at 9:43 am

کامی جی کتا ٹیکہ کورس بھی کر لیں گے اور بھی تو اتنے ٹیکے لگا رہا ہے یہ کتا

بلوُSeptember 30th, 2009 at 9:44 am

اسید صاحب آپ کے مشورے پر عمل کر لیتے پر کتے کو برا لگ گیا تو؟؟؟؟؟

سعدSeptember 30th, 2009 at 10:23 am

میں کتے کی “وفاداری” پر ایک پوسٹ لکھنا چاہتا ہوں مگر آپ کی بات میں بھی کافی دم ہے کہ “کتے کو برا لگ گیا تو؟”
امید ہے آپ مشورہ سے ضرور نوازیں گے۔
.-= سعد´s last blog ..جھوٹا امام مہدی =-.

بلوُSeptember 30th, 2009 at 12:38 pm

محمد احمد صاحب کوئی بات نہیں غلطیاں انسان ہی کرتے ہیں

بلوُSeptember 30th, 2009 at 12:41 pm

سعد صاحب ضرور پوسٹ لکھیں‌ اور ہم کون ہوتے ہیں‌مشورے سے ”نواز” نے والے یہ تو شریف لوگوں کا کام ہے۔ :oops: ۔
.-= بلوُ´s last blog ..کتا =-.

شازلOctober 5th, 2009 at 9:24 am

آجکل ویسے بھی شریفوں کی کمی ہے
ویسے میں سچ مچ سمجھ نہیں‌سکا کہ یہ کتا ہے کون، یعنی کتا تو ہے لیکن اس کے پیچھے کون سا انسان چھپا ہوا ہے؟
.-= شازل´s last blog ..پارلیمانی اور غیر پارلیمانی گفتگو کے درمیان =-.

شازلOctober 5th, 2009 at 9:26 am

میرے بلاگ کا پتہ تو اپ ڈیٹ کردیں :razz:
دوست بلاگرز کی لسٹ میں
.-= شازل´s last blog ..پارلیمانی اور غیر پارلیمانی گفتگو کے درمیان =-.

بلوُOctober 6th, 2009 at 12:40 am

شازل صاحب آپ کہیں سائیبر ایکٹ کے کرتا دھرتا تو نہیں کیوں کسی کے منہ سے کتے کا نام نکلوانا چاہ رہے ہیں کتے نے پڑھ لیا تو دانت نکالتا ہوا حکم دے دے گا کے پکڑلو سب بلاگروں کو
:mrgreen:
اب تو سمجھ جائیں

بلوُOctober 6th, 2009 at 12:57 am

شازل صاحب آپ کے بلاگ کا پتہ اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے

[...] اور ہر پوسٹ پر 100 سے زیادہ کمنٹس آئیں کتا ہنسنا بند کردے جی جی وہ ہی کتا ۔ تمام لوگ آپس میں مل جل کر رہیں لڑکے لڑکیوں کو اور [...]

تبصرہ کریں

Your comment



Spam protection by WP Captcha-Free