سی این جی

کچھ دن پہلے ہم دوست کہیں سے واپس آرہے تھے راستے میں ایک سی این جی اسٹیشن پر گیس ڈلوانے اور اپنی اپنی سی این جی گیس خارج کرنے رکے گاڑی کی چابی ہم نے گیس بھرنے والے کو دی اور ساتھ ہی اس سے واش روم کے بارے میں پوچھا مکالمہ نیچے لکھ رہا ہوں‌:

پرائیویٹ‌دوست: واش روم کہاں ہے؟
گیس والا: پیچھے
بلوُ: کِس کے؟
گیس والا ہنس کر ایک طرف اشارہ کرتا ہے
جب ہم جانے لگتے ہیں تو گیس والا پوچھتا ہے :‌ کتنی کرنی ہے؟
بلا:‌ فُل



سی این جی پر 13 تبصرے

  1. اوئے اپنی گیس کے ذخائر اور زرمبادلہ ضائیع کردئیے ۔ گاڑی پیچھے لے جاتے کتنا فائدہ ہوتا۔۔۔۔۔۔ :grin:
    .-= کنفیوز کامی´s last blog ..اداسیاں تنہائیاں =-.

  2. گندے لوگ گندیاں باتاں
    :mrgreen:

  3. اور یہ تو بتائیں کہ فیر کی سی این جی والے نے فُل؟ :lol: ۔
    .-= ڈفر – DuFFeR´s last blog ..تضاد =-.

  4. arifkarim says:

    :mrgreen: :lol: ;-) اچھا ہے

  5. باہر نکل کر 3 روپے ڈفر نے تو پھر کما ہی لئے ہوں گے

  6. مکی says:

    فضول خرچی.. :grin:
    .-= مکی´s last blog ..سر سبز وشاداب اردو سی گل تھیم =-.

  7. اوئے عبدالقدوس، مجھے کیوں گھسیٹ را یار بیچ میں؟
    .-= ڈفر – DuFFeR´s last blog ..تضاد =-.

  8. بلو says:

    کامی صاحب کس کے؟؟؟؟ :lol: ۔
    ڈفر صاحب اچھے لوگ تو گندی باتیں نہیں کرتے اس لئے گندے لوگ ہی کریں گے نا

  9. بلو says:

    عارف صاحب پسند کرنے کا شکریہ

  10. بہت منفرد بلاگ ھے

  11. سچ بتاوں تو مجھے کچھ سمجھ نہیں لگی :|
    .-= انکل ٹام´s last blog ..اپنی مرضی کا اسلام =-.

  12. بلوُ says:

    بہت شکریہ مسز الطاف صاحبہ

  13. بلوُ says:

    انکل جی کیوں؟؟؟؟؟
    .-= بلوُ´s last blog ..سی این جی =-.

Leave a Reply



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)