بیستی

ایک عدد لنک پوسٹ رہا ہوں میں نے تو ابھی دیکھا ہے شائد آپ لوگوں نے دیکھا ہوا ہو پر ہے بہت مزے کا
خواتین سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

مشرف کی بیستی

تبصرے 11

فرحان دانشOctober 13th, 2009 at 7:20 am

یہ اخلاق سوز اور بازاری وڈیو ہے

کنفیوز کامیOctober 13th, 2009 at 7:44 am

اندازہ کرو اس قسم کی عورتیں بھی پریشان تھیں
دانش میاں اخلاق کو کیوں کوستے ہو اور وڈیو بازار میں ہی بنی ہے۔ہی ہی ہی ہی ہی :lol:
.-= کنفیوز کامی´s last blog ..ایک گھنٹہ آگے =-.

ظفرعباسسOctober 13th, 2009 at 11:32 am

بھای میں کیسے اس محفل میں شریک ھوسکتاہوں

یاسر عمران مرزاOctober 13th, 2009 at 3:37 pm

یہ تو کافی پرانی ویڈیو ہے، مشرف دور کی، سادہ سی گالیاں ہیں ہیں نہ جو ہر کوئی دے سکتا ہے اپنا لیول تھوڑا سا گرا کے
اور تو کوئی خاص بات نہیں اس ویڈیو میں

بلوُOctober 13th, 2009 at 11:15 pm

فرحان صاحب اتنا غصہ؟؟؟
کامی صاحب ‘اس قسم’ سے کیا مراد ہے؟؟؟؟ پلیز ایکسپلین

بلوُOctober 13th, 2009 at 11:16 pm

ظفر عباس صاحب آپ تبصرہ کر کے اس محفل میں شریک ہوچکے ہیں
بلاگ پر خوش امدید

بلوُOctober 13th, 2009 at 11:17 pm

یاسر صاحب آپ کو یہ گالیاں سادہ سی لگتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :shock: :shock: :shock:

طارق راحیلOctober 14th, 2009 at 12:58 am

جناب مشرف کو جتنی بھی گالیاں پڑیں کم نہین
اب نئے صدد کا زمانہ ہے وہ بھی تو دکھائیے
بس دل اس سے ہی خوش ہو جاتا ہے
مگرمشرف کے ور میں لوگ اتنا بے روزگار نا تھے کہ جتنا اب ہیں
کیا ہی بات آپ کو علم نہیں؟

بلوُOctober 14th, 2009 at 6:12 am

جی مجھے بالکل علم ہے پر کتے سے ڈر لگتا ہے اس کے بارے میں کچھ لکھیں تو کہیں کاٹ ہی نہ لے

ہیں۔؟ یہ کتا کون ہے۔؟

بلوُOctober 15th, 2009 at 12:38 am

جاوید صاحب بری بات نام مت پوچھیں کتا سائیبر ایکٹ لگا دیتا ہے

تبصرہ کریں

Your comment



Spam protection by WP Captcha-Free