بیستی

ایک عدد لنک پوسٹ رہا ہوں میں نے تو ابھی دیکھا ہے شائد آپ لوگوں نے دیکھا ہوا ہو پر ہے بہت مزے کا
خواتین سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

مشرف کی بیستی



بیستی پر 11 تبصرے

  1. یہ اخلاق سوز اور بازاری وڈیو ہے

  2. اندازہ کرو اس قسم کی عورتیں بھی پریشان تھیں
    دانش میاں اخلاق کو کیوں کوستے ہو اور وڈیو بازار میں ہی بنی ہے۔ہی ہی ہی ہی ہی :lol:
    .-= کنفیوز کامی´s last blog ..ایک گھنٹہ آگے =-.

  3. ظفرعباسس says:

    بھای میں کیسے اس محفل میں شریک ھوسکتاہوں

  4. یہ تو کافی پرانی ویڈیو ہے، مشرف دور کی، سادہ سی گالیاں ہیں ہیں نہ جو ہر کوئی دے سکتا ہے اپنا لیول تھوڑا سا گرا کے
    اور تو کوئی خاص بات نہیں اس ویڈیو میں

  5. بلوُ says:

    فرحان صاحب اتنا غصہ؟؟؟
    کامی صاحب ‘اس قسم’ سے کیا مراد ہے؟؟؟؟ پلیز ایکسپلین

  6. بلوُ says:

    ظفر عباس صاحب آپ تبصرہ کر کے اس محفل میں شریک ہوچکے ہیں
    بلاگ پر خوش امدید

  7. بلوُ says:

    یاسر صاحب آپ کو یہ گالیاں سادہ سی لگتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :shock: :shock: :shock:

  8. جناب مشرف کو جتنی بھی گالیاں پڑیں کم نہین
    اب نئے صدد کا زمانہ ہے وہ بھی تو دکھائیے
    بس دل اس سے ہی خوش ہو جاتا ہے
    مگرمشرف کے ور میں لوگ اتنا بے روزگار نا تھے کہ جتنا اب ہیں
    کیا ہی بات آپ کو علم نہیں؟

  9. بلوُ says:

    جی مجھے بالکل علم ہے پر کتے سے ڈر لگتا ہے اس کے بارے میں کچھ لکھیں تو کہیں کاٹ ہی نہ لے

  10. بلوُ says:

    جاوید صاحب بری بات نام مت پوچھیں کتا سائیبر ایکٹ لگا دیتا ہے

Leave a Reply



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)