ہمارے جوان

میں ‌یہاں ایک لنک پوسٹ کر رہا ہوں جس کو دیکھنے کے لئے آپ کو یو ٹیوب پر لاگ ان کرنا پڑے گا، ہوسکتا ہے کہ آپ میں سے کچھ لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی بھی ہو پر میں‌نے شئیر کرنا ضروری سمجھا تو لنک یہ ہے

تبصرے 13

دوستOctober 7th, 2009 at 11:26 am

:sad:
چند منٹ سے زیادہ نہیں دیکھی گئی مجھ سے۔
.-= دوست´s last blog ..جونئیررز =-.

شاہدہ اکرمOctober 7th, 2009 at 5:53 pm

نہیں دیکھ سکتی میری ہِمّت ہی نہیں ہے اِتنی

شاہدہ اکرمOctober 7th, 2009 at 5:54 pm

میں نے پہلے بھی دیکھی تھی لیکِن پُوری نہیں دیکھ پائ تھی جب بھی
.-= شاہدہ اکرم´s last blog ..بار بار ہر بار =-.

شازلOctober 7th, 2009 at 8:57 pm

میں‌نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو یہ بھی دیکھی تھی کہ طالبان لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں
اسکے مقابلے میں یہ ویڈیو کچھ نرم لگ رہی ہے
.-= شازل´s last blog ..سیاست دان یا چورن والا؟ =-.

فرحان دانشOctober 8th, 2009 at 12:44 am

یو ٹیوب پر اس کا عنوان دیکھ کر ایسا لگا کہ جیسے یہ وڈیوشیئر کرنے کا مقصد پنجاپی اور پشتون فساد کرانا ہے ۔

بلاOctober 8th, 2009 at 1:59 am

شازل صاحب اگر ہم سخت یا نرم کی بحث میں نہ پڑیں تو ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ اگر طالبان نے گلے کاٹے تھے تو کیا ہمارے فوجی جوان بھی کوئی نیک کام نہیں کر رہے۔ جن لوگوں کے ساتھ یہ سلوک روا رکھا گیا انہیں اپنی اس توہین کے سامنے جسمانی تکلیف تو محسوس ہی نہیں ہوتی ہو گی۔ اور جب یہ لوگ ایسی حیثیت میں آئیں گے کہ بدلے کے طور پر کچھ کر سکیں تو کیا یہی لوگ طالبان کا روپ نہیں اختیار کر لیں گے۔ جس کے بوڑھے باپ کو اتنے لوگوں کے سامنے زمین پر لٹا کر ہنٹروں اور ٹھڈوں کی بارش کر دی جائے اس کے لئے اس دنیا میں عزت ہی کیا رہ جائے گی۔
.-= بلا´s last blog ..ہمارے جوان =-.

بلاOctober 8th, 2009 at 2:03 am

فرحان دانش صاحب میرا خیال ہے کہ آپ نے سطحی طور پر عنوان دیکھ کر ہی یہ رائے قائم کر لی ہے اب یہ بھی بتا دیں ویڈیو دیکھنے کے بعد اس بارے میں‌کیا رائے ہے۔
.-= بلا´s last blog ..ہمارے جوان =-.

یاسر عمران مرزاOctober 8th, 2009 at 5:40 am

کہیں یہ وہی ویڈیو تو نہیں جس میں فوجی داڑھی والے افراد کی پٹائی کر رہے ہیں‌؟ اور جو اردو جہاں بلاگ پر چھپ چکی ہے ؟

کنفیوز کامیOctober 8th, 2009 at 9:39 am

یاسر وہی ہے جو ڈفر نے فیس بک پر ڈالی تھی بلا ہمیشہ سو کر پوسٹ کرتا ہے :lol: اور اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یہ طالبان ہی ہیں :?:
.-= کنفیوز کامی´s last blog ..Girly Nature تھیم کا اضافہ =-.

ریحانOctober 8th, 2009 at 10:47 pm

تحریر کا عنوان ہونا چاہیے تھا ۔

ہمارے پالے ہوے جوان

بلاOctober 9th, 2009 at 7:04 am

کامی صاحب میں مانتا ہوں کہ میں نے یہ پوسٹ سو کر ہی کی ہے ۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہمارے شیر جوان ان بزرگوں کو مار مار کے یہی فیصلہ تو کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں اس ویڈیو میں۔
.-= بلا´s last blog ..ہمارے جوان =-.

طارق راحیلOctober 14th, 2009 at 1:04 am

پاک فوج ہی کیوں؟
بدنام کرنے کے لئے اور لوگ کم پڑ گئے ہیں؟
واٹر بورڈ، کے ای ایس سی، نادرا، اور بھی کئی محکمے موجود ہیں جو عوام کی کھال اتار رہے ہین

پاک آرمی سخت اقدام نا اٹھائے تو اور کیا کرے؟
پیار سے ان کو اے سی روم میں بٹھا کر اور شربت پلا کر میرے خیال سے ان کی مالش والش کا بھی انتظام ہونا چاہئے؟
تب جا کر وہ بتایئں گے کے غیر ملکی دہشت گرد وانا یا وزیرستان میں کہاں چھپائے گئے ہیں

بھائی جب ایسا کریں گے تو ایسا ہی ان کے ساتھ کیا جائے گا
اور پھر یہ کوئی عام لوگ تو ہیں نہیں
تربیت یافتہ دہشت گرد ہین

پیار سے مان تھوڑی جائیں گے

انکل ٹامOctober 23rd, 2009 at 7:41 pm

یار تم سب لوگوں‌ کو طالبان کا شکر گزار ہونا چاہیے ،،،، اگر طالبان نہ ہوتے تو ہمیں‌ امریکہ سے اتنی امداد کیوں‌ملتی ؟؟؟؟ اگر طالبان نہ ہوتے تو ہمارے ہاں‌کبھی روشن خیالی کی باتیں نہ ہوتیں ،۔،،،،، ہم لوگ ویسے ہی رہ رہے ہوتے ،،،، اب تو سنا ہے ماشاللہ پاکستان بھی ایورپ سے کم نہیں‌ ۔،،،،، :?  

تبصرہ کریں

Your comment



Spam protection by WP Captcha-Free